HBL موبائل ایپ سے پرسنل لون
بینک لون کے لیے آمدن کا ثبوت چاہیے مگر یہ ایپس سے بہت سستے ہیں اور دنوں کی بجائے مہینوں یا سالوں کے لیے ہوتے ہیں۔
طریقہ
- HBL موبائل ایپ میں لاگ ان کریں۔
- لونز میں جا کر پرسنل لون چنیں۔
- رقم، ریٹ اور مدت دیکھیں۔
- جمع کرائیں۔ بینک کاغذات مانگ سکتا ہے۔
کیلکولیٹر میں ایپ لون سے موازنہ کریں۔